"اپنی سوچ
کو پانی سے بھی زیادہ شفاف رکھو) (تحریر بندہ صفوی)۔ میری زندگی میں
سوچ کا کردار۔میری افکار میں سوچ کا کردار ۔بس لفظوں کی بناوٹ .کبھی اپنا سوچنا
۔کبھی دوسروں کا سوچنا۔زندگی کا ہر موڑ کا سوچنا۔بدالتی راہ کا سوچنا۔کبھی کبھی اپنے
سے بچھڑ جانے والوں کا سوچنا۔ کبھی زندگی میں تبدلی کا سوچنا۔پھر کبھی اپنے
آپ میں گم ہو جانا۔
پھر سے کبھی سوچنا
شروع کرنا۔کبھی دوستوں کی محفلوں کا سوچنا۔کبھی رشتوں کا سوچنا۔ کبھی حاموشی
کا سوچنا۔کبھی
دنیا کے غموں کا سوچنا۔
زندگی سوچ کے گرد
گوما کرتی اے مسافر"
"زندگی کا
مقام آخر سوچ سے بناکرتی
No comments:
Post a Comment