Monday, 24 April 2017

سعودی عرب کے بادشاہ نے اپنی اولاد کو امریکا کا سفیر مقرر کر دیا۔

سعودی عرب کے بادشاہ نے اپنی اولاد کو امریکا کا سفیر مقرر کر دیا۔

ریاض۔سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے بیٹے کو امریکا کا سفیر مقرر کر دیا۔اس سے پہلے شاہ سلمان کا یہ بیٹا ایئر فورس میں   پائلٹ تھا
سعودی سرکاری نیوز ایجنسی نے اپنے بیان میں شاہی احکامات کے بارے میں بتایا شہزادہ فیصل بن ترکی کو امریکا میں سفیر کی جگہ سے ہٹاکر شہزادہ خالد بن سلمان عبدالعزیزکوسفیربنادیا۔ 

Friday, 7 April 2017

گلگت بلتستان کو پاکستان کا حصہ بنانے کی بھرپور مخالفت کرے گے۔پی ٹی آئی

آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا پریس کلب میں خطاب
کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف نے گلگت بلتستان صوبہ بنانے اور وازارتِ خارجہ کے ہلکار کو صدر بنانے سے یہ بتا دیا ہے کہ وہ مسلہ کشمیر سے مخلص نہیں ہے۔اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ کہ کشمیر کونسل کو ختم کرنے کے لئے آئین میں ترمیم کرنا لازمی نہیں ہیں۔آزاد کشمیر کے مسلہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں بےروزگاری بہت ہیں اور نوجوان طبقہ روزگار کے لئے ٹھوکر کھا رہے ہیں ۔لگتا ایسا ہے کہ مجید دور کے لوگ ہی فاروق کے ساتھ ہیں۔اُنہوں نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ راجہ فاروق بتائے کہ اس دور میں احتساب کیسے ہوگا۔اُن کے ساتھ اس موقع پر خواجہ فاروق احمد،سردار گل خنداں، پروفیسر تقدیس گیلانی، سید جواد گیلانی، عدیل میر، راجہ شیراز بھی موجود تھے۔مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم پر بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ ہم مسلہ کشمیر کو عالمی اور مقامی سطح پر اُٹھائے گئے۔

امریکہ کا شام کےشہر حمص میں حملے کے بعد شامی حکام کا بیان۔

شامی حکومت نے بھی امریکی حملے کی تصدیق کرتے کہا ہے کہ امریکہ کے اس حملے کی وجہ سے شام کا نقصانات کے ساتھ ساتھ اس حملے سے مسلح دہشت گردوں اور داعش کو برپور فاءدہ حاصل ہوگا۔
امریکی خبری ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر امریکی فوج نے شام کے شہرحمص می شامی افواج کے ایئربیس پر 60 ٹام ہاک کروز میزائل داغے گئے۔اسی رپوٹ کے بطابق یہ امریکی فوج نے میزائل بحیرہ روم میں امریکی بحری جہاز سے داغے . Agence France-Presse کے مطابق وائٹ ہاؤس حکام کا یہ کہنا تھا کہ میزائلوں کے زریعے شام کر شہرحمص میں موجود الشعیرات ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اس امریکی حملے سے پہلے یہ بات واضح رہے کہ امریکہ کی جانب سے شامی حکومت پرکیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے مبینہ الزام لاگیا گیا تھا۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد سے امریکہ کا شام میں یہ پہلا حملا ہے۔امریکہ کی جانب سے شام میں ۵۰ سے زائد ٹام ہاک کروز میزائلوں الشعیرات ایئربیس اور دیگر اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔امریکہ نے شام میں یہ حملا روس کی طرف سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق روسی موقف مسترد کرتے ہوئے یک طرفہ کارروائی کی دھمکی دی تھی۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس حملے کا مقصد شامی یا روسی افواج نہیں بلکہ میزائلوں کا ہدف شامی ہوئی اڈے، ایندھن کے ذخائر اور دیگر سرکاری عمارتیں تھیں

ali


Subscribe To Our Email Newsletter & Receive Updates Free