Wednesday, 7 May 2014

F.B.I AGENT ARRESTED IN KARACHI


امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی کے ایجنٹ کو کراچی ایئر پورٹ پر اسوقت گرفتار کیا گیا جب اس نے اسلامآباد جانے والے ہوائی جہاز پر اسلحے سمیت سوار ہونے کی کوشش کی ـ
یہ ایک معمہ ہے کہ امریکی ایجنٹ پاکستان میں کیا کر رہا تھا ـ

امریکی ایجنٹ کو آج عدالت میں دھشت گردی کے قوانین کے تحت پیش کیا گیا

No comments:

Post a Comment

ali


Subscribe To Our Email Newsletter & Receive Updates Free