سعودی عرب کے بادشاہ نے اپنی اولاد کو امریکا کا سفیر مقرر کر دیا۔
سعودی عرب کے بادشاہ نے اپنی اولاد کو امریکا کا سفیر مقرر کر دیا۔
ریاض۔سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے بیٹے کو امریکا کا سفیر مقرر کر دیا۔اس سے پہلے شاہ سلمان کا یہ بیٹا ایئر فورس میں پائلٹ تھا
سعودی سرکاری نیوز ایجنسی نے اپنے بیان میں شاہی احکامات کے بارے میں بتایا شہزادہ فیصل بن ترکی کو امریکا میں سفیر کی جگہ سے ہٹاکر شہزادہ خالد بن سلمان عبدالعزیزکوسفیربنادیا۔
No comments:
Post a Comment